Ajnabi shaam mein kahan jao
دُھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر
اُڑ رہیں ہیں پرند ٹیلوں پر
سب کا رُخ ہے نشیمنوں کی طرف
بستیوں کی طرف بنوں کی طرف
اپنے گلوں کو لے کے چرواہے
سرحدی بستیوں میں جا پہنچے
دلِ ناکام میں کہاں جاؤں ؟
اجنبی شام میں کہاں جاؤں ؟
(شام اردو شاعری)
Ajnabi shaam mein kahan jao
"Shaam poetry"
اُڑ رہیں ہیں پرند ٹیلوں پر
سب کا رُخ ہے نشیمنوں کی طرف
بستیوں کی طرف بنوں کی طرف
اپنے گلوں کو لے کے چرواہے
سرحدی بستیوں میں جا پہنچے
دلِ ناکام میں کہاں جاؤں ؟
اجنبی شام میں کہاں جاؤں ؟
(شام اردو شاعری)
Ajnabi shaam mein kahan jao
"Shaam poetry"
shaam poetry in urdu |
Comments
Post a Comment