Samne ji sanbhal kar rakhna
Samne ji sanbhal kar rakhna
Phir wahi apna haal kar rakhna
Aa gaye ho to iss kharabe mein
ab qadam dekh bhal kar rakhna
"Rasa chughtai urdu poetry"
Phir wahi apna haal kar rakhna
Aa gaye ho to iss kharabe mein
ab qadam dekh bhal kar rakhna
"Rasa chughtai urdu poetry"
![]() |
rasa chughtai poetry in urdu |
بچھڑنے کے نہیں تھے“
ReplyDeleteاے گردشِ ایام!
کیا یہی نوشتۂ تقدیر تھا؟
کیا یہی لمحوں کی قسمت تھی؟
کہ وہ چہرے، جن پر
صبح کی کرنیں اترتی تھیں
وہ آنکھیں، جن میں
چاندنی خواب بنتی تھی
وہ ہنسی، جو
دھوپ میں گھنگھور بادلوں کا لمس رکھتی تھی
یوں بچھڑ جائیں
جیسے خزاں رسیدہ پتے
ہواؤں کے رحم و کرم پر
در در بھٹکتے رہیں؟
ہم نے خواب دیکھے تھے
جنہیں تعبیر کی زمین پر
پھول بن کر کھلنا تھا
ہم نے امیدوں کے دیپ جلائے تھے
جو اندھیروں سے لو لینے کے لیے تھے
ہم نے وہ ہاتھ تھامے تھے
جو کبھی چھوٹنے کے نہیں تھے
مگر اے وقت!
تیری سازشوں کے آگے
محبتیں بھی
ریت کی دیوار ہو گئیں؟
دکھ یہ نہیں کہ
جدائی مقدر بنی
دکھ یہ ہے کہ
وہ لمحے چھین لیے گئے
جو امر ہونے کے قابل تھے
شاعرہ:-رابیل رانی